: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26ستمبر(ایجنسی) چین کے فوجیوں کی جانب سے اروناچل پردیش میں سرحد کی خلاف ورزی کا نیا معاملہ سامنے آیا ہے. نیوز چینلز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ نو ستمبر کو اس وقت پیش آیا جب چین کے فوجی ہندوستانی سرحد میں 45 کلومیٹر اندر تک آ گئے۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> رپورٹوں میں کہا گیا ہے کہ چین کے فوجی هاڈي گڑھ درہ کے آخر تک آنے کے بعد واپس لوٹ گئے۔ فوج نے اگرچہ ان خبروں کی تصدیق نہیں کی ہے۔